اگر آپ انگریزی کے علاوہ کسی اور زبان میں جاری رکھنا چاہتے ہوں/رکھنا چاہتی ہوں تو براہ کرم ذیل میں اپنی زبان منتخب کریں۔
اس درخواست کے ذریعے، آپ نیو یارک ریاست میں ہونے والے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے اندراج کر سکتے ہیں۔ آپ اس ایپلیکیشن کو جاری رکھ سکتے ہیں:
ہم یوم انتخاب سے قبل آپ کی شناخت چیک کرنے کی کوشش کریں گے، جس کے لیے ہم آپ کا DMV نمبر (ڈرائیونگ لائسنس نمبر یا غیر ڈرائیور کا ID) نمبر، یا آپ کے سوشل سیکیورٹی نمبر کے آخری چار ہندسے استعمال کریں گے، جو آپ نیچے پُر کریں گے۔
اگر آپ کے پاس DMV نمبر ہے تو، یہ فراہم کرنا آپ پر لازم ہے۔ اگر آپ کے پاس DMV نمبر نہیں ہے تو، اپنے سوشل سیکیورٹی نمبر کے آخری چار ہندسے فراہم کرنا آپ پر لازم ہے۔ اگر آپ کے پاس دونوں میں سے کوئی نہیں ہے تو، آپ ایک درست باتصویر ID، موجودہ یوٹیلیٹی بل، بینک اسٹیٹمنٹ، تنخواہ کا چیک، سرکاری چیک، یا کوئی اور ایسی سرکاری دستاویز فراہم کر سکتے ہیں، جس پر آپ کا نام اور پتہ موجود ہو۔
ار ہم یوم انتخاب سے قبل آپ کی شناخت کی تصدیق کرنے سے قاصر ہوں تو، آّپ کے یلہپ بار ووٹ ڈالتے وقت آپ سے ID مانگی جائے گی۔
مندرجہ ذیل درخواست پُر کریں۔ مکمل ہونے کے بعد، آپ کی رجسٹریشن کی معلومات پراسیسنگ اور تصدیق کے لیے آپ کے کاؤنٹی بورڈ آف الیکشنز کو بھیج دی جائے گی۔
درخواست کے ووٹر رجسٹریشن والے حصے پر دستخط کر کے آپ درج ذیل معلومات کی تصدیق کر رہے ہوں گے/رہی ہوں گی:
عضو، آنکھ اور ٹشو ڈونر بننے کے لیے رجسٹر کریں: donatelife.ny.gov/register/
یہ فارم کم از کم اس انتخاب سے 10 دن پہلے موصول ہونا ضروری ہے جس میں آپ ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں۔
اپنے کاؤنٹی بورڈ آف الیکشنز یا 1-800-FOR-VOTE (TDD/TTY ڈائل 711) پر کال کریں
جوابات یا ٹولز ہماری ویب سائٹ www.elections.ny.gov پر تلاش کریں
سیاسی پارٹی کا انتخاب اختیاری ہے لیکن سیاسی پارٹی کے ابتدائی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے لیے، ووٹر کا اس سیاسی پارٹی میں مندرج ہونا ضروری ہے الّا یہ کہ ریاستی پارٹی کے اصول بصورت دیگر اجازت دیتے ہوں۔
دوبارہ مرتب کریں
فارم ورژن: 1.3