SKIP TO MAIN CONTENT

آن لائن ووٹر رجسٹریشن


This is Test Site

زبان کی ترجیح

اگر آپ انگریزی کے علاوہ کسی اور زبان میں جاری رکھنا چاہتے ہوں/رکھنا چاہتی ہوں تو براہ کرم ذیل میں اپنی زبان منتخب کریں۔




اعضاء کے عطیہ دہندہ کے طور پر اندراج کرنے کے لیے، ملاحظہ کریں۔ یہاں عضو کے ڈونر کے طور پر رجسٹر کریں

آن لائن ووٹر رجسٹریشن

مطلوب فیلڈز کی نشاندہی اس کے ذریعے کی گئی ہے *

لیاقتیں

خرابی : آپ ووٹ ڈالنے کے لیے رجسٹریشن نہیں کر سکتے/سکتیں
1. کیا آپ امریکی شہری ہیں؟ * (اگر آپ نے نہیں میں جواب دیا تو آپ ووٹ ڈالنے کے لیے رجسٹر نہیں کر سکتے۔)

2. کیا یوم انتخاب کو یا اس سے پہلے آپ کی عمر 18 سال یا اس سے زائد ہو جائے گی؟ *

اگر آپ نے پچھلے دونوں سوالوں کا جواب نہیں میں دیا ہے تو آپ ووٹ ڈالنے کے لیے رجسٹر نہیں کر سکتے/سکتی۔
بورڈ آف الیکشنز کو جعلی رجسٹریشن فراہم کرنا یا فرضی معلومات فراہم کرنا ایک جرم ہے۔

آن لائن ووٹر رجسٹریشن

مطلوب فیلڈز کی نشاندہی اس کے ذریعے کی گئی ہے *

ذاتی معلومات



رابطے کی معلومات (اختیاری)


آن لائن ووٹر رجسٹریشن

مطلوب فیلڈز کی نشاندہی اس کے ذریعے کی گئی ہے *

وہ پتہ جہاں آپ رہتے ہیں - PO باکس نہیں ہو سکتا



وہ پتہ جہاں آپ ڈاک وصول کرتے ہیں - اگر یہ وہی مذکورہ بالا پتہ ہے جہاں آپ رہتے ہیں تو اسے نظر انداز کر دیں


ووٹ ڈالنے کی سرگزشت

کیا آپ نے اس سے پہلے ووٹ ڈالا ہے؟


ووٹ ڈالنے سے متعلق وہ معلومات جو تبدیل ہوئی ہیں - اگر ایسی کوئی معلومات نہیں جو تبدیل ہوئی ہوں یا اگر آپ نے پہلے ووٹ نہیں ڈالا ہے تو اسے نظر انداز کر دیں۔


شناخت - آپ پر ایک انتخاب کرنا لازم ہے۔ اگر آپ کے پاس DMV نمبر ہے تو، یہ فراہم کرنا آپ پر لازم ہے۔ سوالات کے لیے، براہ کرم اوپر آپ کی شناخت کی تصدیق کرنا سے رجوع کریں۔





آن لائن ووٹر رجسٹریشن

مطلوب فیلڈز کی نشاندہی اس کے ذریعے کی گئی ہے *

سیاسی پارٹی کی معلومات

سیاسی پارٹی کا انتخاب اختیاری ہے لیکن سیاسی پارٹی کے ابتدائی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے لیے، ووٹر کا اس سیاسی پارٹی میں مندرج ہونا ضروری ہے الّا یہ کہ ریاستی پارٹی کے اصول بصورت دیگر اجازت دیتے ہوں۔

آپ کو 1 انتخاب کرنا ضروری ہے *







اختیاری سوالات


آن لائن ووٹر رجسٹریشن


دستخط کی معلومات -

آپ مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کر کے اپنے دستخط آن لائن جمع کروا سکتے/سکتی ہیں۔ اگر آپ دستخط فراہم نہیں کرتے یا اگر آپ کے دستخط موزوں نہیں تو آپ کا کاؤنٹی بورڈ آف الیکشنز آپ سے دستخط جمع کروانے کا کہنے کے لیے رابطہ کرے گا۔ اگر آپ اپنے دستخط جمع نہیں کرواتے تو آپ اپنے پولنگ کے مقام پر حلف نامے کے بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے حقدار ہوں گے۔ آپ کے دستخط فراہم کرنے کے لیے کچھ تجاویز یہ ہیں:

  • سفید کاغذ پر دستخط کریں۔
  • سیاہ یا نیلی روشنائی والا قلم استعمال کریں۔
  • اپنے دستخط کی ایک واضح تصویر لیں یا منتخب کریں، یقینی بنائیں کہ تصویر دھندلی نہ ہو اور نہ ہی اس میں سائے ہوں۔
  • اگر آپ کے دستخط پہلے ہی ریاست نیو یارک کے پاس ریکارڈ میں موجود ہوں۔ تاہم اگر آپ اپ ڈیٹ شدہ دستخط جمع کروانا چاہتے/چاہتی ہوں تو براہ کرم ذیل میں جاری رکھیں




آن لائن ووٹر رجسٹریشن

اپنی معلومات کی توثیق کریں - اگر آپ کوئی تبدیلی کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم تدوین کریں بٹن پر کلک کریں
لیاقتیں
کیا آپ امریکی شہری ہیں؟ :
کیا یوم انتخاب کو یا اس سے پہلے آپ کی عمر 18 سال یا اس سے زائد ہو جائے گی؟ :

ذاتی معلومات
آخری نام :
پہلا نام :
درمیانی نام :
لاحقہ :
تاریخ پیدائش :
صنف :

رابطے کی معلومات (اختیاری)
فون :
ای میل :

آپ کی رہائش کا پتہ - یہ PO باکس نہیں ہو سکتا
پتہ 1 :
پتہ 2 :
شہر/قصبہ/گاؤں :
زپ کوڈ :
نیو یارک اسٹیٹ کاؤنٹی :

وہ پتہ جہاں آپ ڈاک وصول کرتے ہیں - اگر یہ وہی مذکورہ بالا پتہ ہے جہاں آپ رہتے ہیں تو اسے نظر انداز کر دیں
پتہ 1 :
پتہ 2 :
شہر/قصبہ/گاؤں :
زپ کوڈ :
ریاست :

ووٹ ڈالنے کی سرگزشت
کیا آپ نے اس سے پہلے ووٹ ڈالا ہے؟ :

ووٹ ڈالنے سے متعلق وہ معلومات جو تبدیل ہوئی ہیں - اگر ایسی کوئی معلومات نہیں جو تبدیل ہوئی ہوں یا اگر آپ نے پہلے ووٹ نہیں ڈالا ہے تو اسے نظر انداز کر دیں۔
آپ کا نام تھا :
آپ کا پتہ تھا :
آپ کی پچھلی نیو یارک اسٹیٹ کی کاؤنٹی یہ تھی :
آپ کی پچھلی اسٹیٹ یہ تھی :

شناخت 

سیاسی پارٹی کی معلومات

اختیاری سوالات
مجھے غیر حاضر بیلٹ کے لیے درخواست دینی ہے :
میں یوم انتخاب کا کارکن بننا چاہتا/چاہتی ہوں :

حلف نامہ: *

دستخط
Voter Signature

فارم ورژن: 1.3